تازی کتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پتلی کمر کا شکاری کتا، حجازی کتا۔ "کتوں میں شکاری کتے ہمارے تازی کتوں کے نام سے مشہور ہیں"۔      ( ١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ٥٥ )

اشتقاق

فارسی اسم 'تازی' کے ساتھ سنسکرت الاصل لفظ 'کتا' لگنے سے مرکب بنا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٤ء کو "حیوانات قرآنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پتلی کمر کا شکاری کتا، حجازی کتا۔ "کتوں میں شکاری کتے ہمارے تازی کتوں کے نام سے مشہور ہیں"۔      ( ١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ٥٥ )

جنس: مذکر